آج بروز جمعرات میر علی وزیرستان اور یوتھ اکیڈمی بنوں کے مابین سپورٹس کمپلیکس بنوں میں میچ ہوگا

بنوں نیوز(عمران علی)آل پاکستان ڈی آئی جی ملک سعد میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ آج سے دوبارہ شروع ہوگا،آج شام ساڑھے تین بجے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ اکیڈمی بنوں اور میر علی شمالی وزیرستان کی ٹیموں کے مابین میچ ہوگا۔سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بنوں اسرارخان بنگش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں