اسلام آباد کے نواحی علاقے تھانہ نیلور کے جنگل سے نامعلوم اٹھارہ سے بیس سال کی لڑکی کی نعش ملی ہے جو یونیورسٹی کي طالبہ لگتی ہے ابھی تک اس کے ورثاء کی کوئی خبر نہیں

بنوں نیوز(عمران علی)اسلام آباد کے نواحی علاقے تھانہ نیلور کے جنگل سے نامعلوم اٹھارہ سے بیس سال کی لڑکی کی نعش ملی ہے جو یونیورسٹی کي طالبہ لگتی ہے ابھی تک اس کے ورثاء کی کوئی خبر نہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شاید بدقسمت والدین تک پہنچ جائے