الکبر پریمئر لیگ کے افتتاحی میچ میں رسول بادشاہ 117ہیروخان کپتان نے96رنز بنائے

بنوں نیوز(عمران علی)الکبیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں
لنڈیڈاک لائنز کے کپتان ہیرو اور اوپنر رسول بادشاہ نے ممش خیل زلمی کو آسانی سے شکست دے کر پہلہ میچ اپنے نام کیا۔
ممش خیل زلمی نے مقررہ 10 اوورز میں لنڈیڈاک لائنز کو 236 رنز کا ٹارگٹ دیا جبکہ لنڈیڈاک لائنز کے کپتان ہیرو نے *96 اور اوپنر رسول بادشاہ 117 بنا کر 8.7 اوورز میں میچ جیت لیا۔