امین مغل خیل میں گذشتہ رات پی ٹی آئی ورکرز ساجد اقبال کے گھر میں آگ لگ گئی موٹر سائیکلوں،رکشہ سمیت فرنیچر اور دیگر قیمتی سامان جل گیا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا

بنوں نیوز(عمران علی)امین مغل خیل میں گذشتہ رات پی ٹی آئی ورکرز ساجد اقبال کے گھر میں آگ لگ گئی موٹر سائیکلوں،رکشہ سمیت فرنیچر اور دیگر قیمتی سامان جل گیا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا