انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پوسٹ گرجویٹ کالج بنوں کی کابینہ تشکیل،زوہیب خان صدر منتخب

بنوں نیوز(عمران علی)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی کابینہ تشکیل ، صدر #زوہیب_خان جنرل سیکرٹری #عبداللہ_خان اور چیئرمین #امان_اللہ_وزیر کو منتخب کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں