ایڈیشنل کمشنر بنوں فنانس پیاو خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عقیق حسین بمعہ بھاری نفری بنوں سٹی کے ضروری اشیاء کے علاوہ دکانوں کو بند کرنا شروع

ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی, ایڈیشنل کمشنر بنوں فنانس پیاو خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عقیق حسین بمعہ بھاری نفری بنوں سٹی کے ضروری اشیاء کے علاوہ دکانوں کو بند کر رہے ہیں کرونا وائرس کے روک تھام اور بنوں کو فری کرونا سٹی بنانے کیلئے 3 دن یہ دکانیں بند ہوگی. (نوراسلام)