بنوں میں کرونا وائرس کا دوسرا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے۔حیات الرحمن فوجی ہے تعلق سوکڑی حسن خیل سے ہے

بنوں میں کرونا وائرس کا دوسرا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے۔
حیات الرحمن سے پچھلے دنوں سواب ٹیسٹ پشاور بھیجا تھا جو پازیٹیو موصول ہوا ہے۔ حیات الرحمن کی عمر 65 سال ہے اور وہ سکنہ سوکڑی حسن خیل کا رہائشی ہے ریٹائرڈ فوجی ہے۔ اب سی ایم ایچ بنوں کے آئسولیشن وارڈ میں ہے. ان سے ملنے والوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے گھر میں الگ تلگ رہے اور کرونا وائرس کے کنٹرول نمبر 0928620395 پر رابطہ کریں تاکہ ڈاکٹر ٹیم آپ سے رابطہ کر سکے۔