بنوں نیوز(عامر خان)بنوں یونیورسٹی نقل اور غیر قا نو نی ذرا ءع کے خا تمے کے لئے کو شا ں ہے اور میر ٹ پر کسی بھی قیمت پر سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا

بنوں نیوز(عامر خان)بنوں یونیورسٹی نقل اور غیر قا نو نی ذرا ءع کے خا تمے کے لئے کو شا ں ہے اور میر ٹ پر کسی بھی قیمت پر سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا ۔ طلبہ کا پر چو ں میں عد م کا ر کر دگی کی بنیاد پر فیل ہونا اور اس پر احتجاج کر نا بلا جوا ز ہے ۔ کنٹرو لر امتحا نا ت بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر اقبا ل قاسم نے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ شعبہ امتحانات بنوں یونیورسٹی اپنی سر گر میا ں تن دہی سے جا ری رکھے ہوئے ہے اورہر کا م میر ٹ اور قا نو ن کے دا ئر ہ میں رہ کر کیا جا تا ہے ۔ انھو ں نے کہا کہ یونیورسٹی کسی بھی طا لب علم کی حق تلفی کا سو چ بھی نہیں سکتی اور نہ ہی ذہین طلبہ کی حق تلفی کی کسی کو اجازت دی جا ئے گی ۔ طلبہ امتحان میں جس قسم کی کا ر کر دگی کا مظاہر ہ کریں گے اُس کا اُن کو اُتنا ہی ثمر ملے گا ۔ طلبہ یہ با ت ذہن میں بھی نہ لا ئیں کہ وہ احتجا ج یا غیر قا نو نی ذراءع سے کا میا بی حاصل کریں گے ۔ طلبہ ہما را مستقبل ہیں اور اُن کی صحیح سمت میں رہنما ئی ہما را اولین فر یضہ ہے ۔ انہو ں نے طلبہ کو نصیحت کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اپنی توا نا ئیا ں احتجاج کے بجائے اگر حصو ل علم میں صر ف کریں تو بلا شبہ اُن کو کا میا بی حا صل ہو سکتی ہے ۔