بنوں (نیوز(عامر خان)یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کے ایم اے ایم ایس سی کے امتحا نا ت مو رخہ 10اکتو بر سے شرو ع ہو نگے

بنوں (نیوز(عامر خان)یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کے ایم اے ایم ایس سی کے امتحا نا ت مو رخہ 10اکتو بر سے شرو ع ہو نگے ۔ ڈپٹی کنٹرو لر امتحا نا ت سید حسین شا ہ ۔ تمام طلبہ کو اُن کے رول نمبر ز اُن کے متعلقہ پتوں پر ارسا ل کر دیے گئے ہیں ۔ جن طلبہ کو رول نمبر ز مو صو ل نہیں ہو ئے اُن کو ہدا یت کی گئی ہے کہ وہ اپنے رول نمبر ز کی کا پی شعبہ امتحانات بنوں یونیورسٹی سے حاصل کریں ۔ لکی مروت سے تعلق رکھنے والے طلبہ رول نمبر کی کا پی حاصل کر تے وقت اپنا اصل شنا حتی کا ر ڈ اور فیس کی ڈیپا زٹ سلپ بھی لا زمی لا ئیں ۔ انھوں نے کہا کہ یونیورسٹی نے ماسٹر امتحانات کے لئے تمام تیا ریاں مکمل کر لی ہیں اور طلبہ کو حتی المقدور سہو لیا ت فرا ہم کر نے کی کو شش کریں گے ۔ جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلطا ن محمو د کی وا ضح ہدایات کو مد نظر رکھتے ہو ئے ہر قسم کے غیر قا نو نی ذرا ءع سے آہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے گا اور ذہین و قا بل طلبہ کی حق تلفی کی کسی کو اجا ز ت نہیں دی جا ئے گی ۔