بنوں نیوز(عمران علی)ایمل خیل عیسکی میں مبینہ ملزم نے فائرنگ کرکے منیر اللہ جان ولد حمید اللہ جان سکنہ شہباز عظمت خیل کو قتل کردیا،وجہ قتل ڈی جے پروگرام میں تلخ کلامی بتائی گئی ہے

کیٹاگری میں : ہوم

اپنا تبصرہ بھیجیں