بنوں نیوز(عمران علی)ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے اسلام آباد سے بنوں روز نامہ (اوصاف)کے پرچے لانے والے بنوں سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور گل امین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ت جاں بحق ہوگئے

بنوں نیوز(عمران علی)ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے اسلام آباد سے بنوں روز نامہ (اوصاف)کے پرچے لانے والے بنوں سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور گل امین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ت جاں بحق ہوگئےفصیلات کے مطابق روز نامہ اوصاف کے بنڈل اسلام آباد سے بنوں لانے والے ہائی ایس نمبرBMB762کے ڈرائیور گل امین ولد احمد گل سکنہ تاجی کلہ بنوں19اکتوبر کو اخبارات لاتے ہوئے کنڈا بسال ضلع اٹک کے مقام پر ایکسڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لائے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ایکسیڈنٹ میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہئی تھی جبکہ ڈرائیور گل امین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں