بنوں نیوز(عمران علی)بنوں ڈویژن میں ایک اور پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا کیسز کی مجموعی تعداد 38 ہوگئی

بنوں نیوز(عمران علی)بنوں ڈویژن میں ایک اور پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا کیسز کی مجموعی تعداد 38 ہوگئی ضلع بنوں میں پولیو کا اور نیا کیس سامنے آگیا 24 ماہ کی بچی پولیو کا شکار ہوگئی جس کی تصدیق حکام نے کردی ہے پولیو کے لحاظ سے بنوں ڈویژن انتہائی حساس ترین قرار دے چکا ہے جس کی اصل وجہ انکاری والدین بتائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے پولیو کے کیسز میں اضافہ ہورہاہے,