بنوں نیوز(عمران علی)تین افراد کے قتل کی دشمنی دوستی میں بدل گئی رازی نامہ ملک عمر خطاب خان کی کوششوں سے ہوا تفصیلات کے مطابق بازار احمد خان کے ذیشان خان عرف راجہ اور مقتول رضوان خان کے خاندانوں کے مابین قتل مقاتلہ کی دشمنی چلی آرہی تھی ذیشان خان عرف راجہ گروپ کی جانب سے فہد ولد عمرفیاض اور سہیل ولد شریف قتل ہوئے تھے جبکہ دورے فریق کے رضوان خان عرف بلیکائی ولد حاجی ریاض خان مرحوم قتل ہوئے تھے اس دشمنی کے خاتمے اور رازی نامے کیلئے ملک عمر خطاب خان ولد ملک آفتاب خان نے دن رات کوشش کی اور آخر کار ملک عمرخطاب خان کی کوششیں رنگ لائیں دونوں فریقین نے رازی نامہ کرکے دشمنی ختم کرکے آئندہ ایک دوسرے کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہنے کا عہد کیا ذیشان خان عرف راجہ آف بازار احمد خان نے مقتول رضوان خان کے خاندان کے ہاں پختون روایات کے مطابق بلدیاتی نمائندوں اور مشران علاقہ کی موجودگی میں ننوتے جرگہ کرکے مقتول فریق کو 10لاکھ روپے نقد اور تین دنبے پیش کئے جسکے بعد عمران،ذیشان اور ارسلان کے خاندان نے ننوتے جرگہ قبول کرتے ہوئے10لاکھ روپے اور تین دنبے معاف کئے اور اللہ کی رضا کیلئے رازی نامہ کیا رازی نامہ کی تقریب میں سول ڈیفنس کے چیف وارڈن نعمت علی ایڈوکیٹ،ملک عمر خطاب خان،تحصیل کونسلر ملک عالمزیب خان،ملک نعیم خان،محمد زیب خان سمیت کثیرتعداد میں مشران علاقہ نے شرکت کی اور رازی نامہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سب کی دشمنیوں کو دوستی میں تبدیل کریں اور بنوں کو امن کا گہوارہ بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں