بنوں نیوز(عمران علی)خواجہ سرا(ہیجڑ ے)پولیس والے بنیں گے سندھ حکومت نے مخصوص کوٹہ اور اوپن میرٹ پر پولیس میں بھرتی کا اعلان کردیا

بنوں نیوز(عمران علی)خواجہ سرا(ہیجڑ ے)پولیس والے بنیں گے سندھ حکومت نے مخصوص کوٹہ اور اوپن میرٹ پر پولیس میں بھرتی کا اعلان کردیا.وزیر اعلیٰ سندھ نے خواجہ سارئوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کی منظوری دیدی.اب پولیس سے شکایت نہیں ہوگی خواجہ سرا خود پولیس اہکار بنیں گے