بنوں نیوز(عمران علی)ریلوے روڈ بنوں پر کل سے تجاوزات کے خلاف اپریشن ہوگا،تفصیل کیلئے تصویر کو کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی)ریلوے روڈ بنوں پر کل سے تجاوزات کے خلاف اپریشن ہوگا ،اپریشن اسسٹنت کمشنر بنوں کی نگرانی میں ہوگا ،ٹی ایم اے عملہ اور لینڈ انسپکٹر نذیر اللہ اعوان بھی ہمارہ ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں