بنوں نیوز(عمران علی)سابق ایم این اے،سابق ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک ناصر خان مرحوم کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

بنوں نیوز(عمران علی)سابق ایم این اے،سابق ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک ناصر خان مرحوم کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا بدھ کے روزمسلم لیگ نے کے صوبائی نائب صدر ڈاکٹر پیر صاحب زمان،ڈسٹرکٹ ممبر ملک شکیل خان،،ملک شیروز خان،ٹی ایم او یوسف خان،سابقہ سب رجسٹرار حاجی نادر خان ،ایس ایس پی مردان سجاد خان،ملک عصمت اللہ خان آمندی،ضلع ناظم عرفان درانی،ملک جہانزیب خان آف نصر دین شیر دل سورانی،پی ٹی آئی سٹی کے صدر سرحد اللہ سرحدی،پیر خوبان شاہ،مولانا عبدالستار شاہ بخاری،سابقہ ممبران صوبائی اسمبلی،ڈسٹرکٹ وتحصیل ممبران،مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما،بلدیاتی نمائندوں اور مختلف اضلاع سے آنے والے سیاسی نمائندوں نے ملک ناصر خان کے بھتیجے ملک عدنان خان اور انکے خاندان والوں سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصاب ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں