بنوں نیوز(عمران علی)مال منڈی بیکری گودام کے پاس متعدد کمرشل غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے

مال منڈی بیکری گودام کے پاس متعدد کمرشل غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے جس کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی جبکہ جلے ہوئے میٹر کو اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس کی نگرانی میں موقع پر تبدیل کیا جارہا ہے۔ (نوراسلام)

اپنا تبصرہ بھیجیں