بنوں نیوز(عمران علی)پانچ عدد غیر قاننی بجلی ٹرانسفارمراتارکرمالکان ک گرفتار کرلیا گیا ایف آئی آر بھی درج

چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ اوربجلی ڈیفالٹرز کیلئے قائم شدہ ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں کے چیئر مین/ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو ہدایت اللہ خان بمعہ ایس ڈی او واپڈا ،پولیس اہلکار ان علاقہ ممند خیل ، داؤد شاہ اور ممش خیل میں کاروبار کیلئے استعمال کرنے والے 5عدد بجلی کے غیر قانونی ٹرانسفارمر ز اتار کر مالکان کو گرفتار کرکے ان پر تھانہ واپڈا میں FIR بھی درج کردی گئی ہے روزانہ کی بنیاد پر بجلی نادہندہ گان کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں