بنوں نیوز(عمران علی)چکڈاڈان میں روڈ کو کشادہ نہیں دینے والی افراد بھی روڈ کو کشادہ کرنے کیلئے راضی ہوگئے

چکڈاڈان میں روڈ کو کشادہ نہیں دینے والی افراد بھی روڈ کو کشادہ کرنے کیلئے راضی ہوگئے اور خود Excavator کے ذریعے تجاوزات گرا رہے ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس بمعہ ریونیو سٹاف موجود ہیں۔ (نوراسلام)

اپنا تبصرہ بھیجیں