بنوں نیوز(عمران علی)کوٹکہ رحمت آباد داخلی شہباز عظمت خیل میں تین سالہ محمد ولد مولانا زاہد ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق

بنوں نیوز(عمران علی)کوٹکہ رحمت آباد داخلی شہباز عظمت خیل میں تین سالہ محمد ولد مولانا زاہد ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق،والد کا ملزم کی جانب سے ایک بچہ یا بچی اسلامی مدرسہ میں داخل کرانے کی شرط پر ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج نہ کرانے کا فیصلہ