بنوں نیوز(عمران علی) پاکستان تحریک انصاف کی کابینہ تشکیل دے دی گئی ،تفصیل کیلئے تصویر پر کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی) پاکستان تحریک انصاف کی کابینہ تشکیل دے دی گئی صدر مطیع اللہ خان ،جنرل سیکرٹری وحید اللہ خان اور سنیئر نائب صدر ملک ظفر حیات خا ن منتخب ہو گئے تفصیلات کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مطیع اللہ خان ،جنرل سیکرٹری وحید اللہ خان ،سنیئر نائب صدر ملک ظفر حیات خان ،نائب صدر شرین مالک ،نائب صدر ملک مویز خان وزیر ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری حشمت اللہ خان ، سیکرٹری فنانس ضیاء الحق اور پریس سیکرٹری احتشام خان منتخب کر لئے گئے