بنوں نیوز(عمران علی) یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کے ریسر چ سکالر محمد ذیشان نے اپنے پی ایچ ڈی مقا لے کا کا میا بی سے دفا ع کر لیا

بنوں نیوز(عمران علی) یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کے ریسر چ سکالر محمد ذیشان نے اپنے پی ایچ ڈی مقا لے کا کا میا بی سے دفا ع کر لیا ۔ ;34;اسلا م اور عصر حا ضر کے تنا ظر میں ریا ستی ادارو ں کی ذمہ دا ریو ں کا تحقیقی جا ئزہ ;34;کے مو ضوع پر بنا ئے جا نے والے مقا لے کے لئے ڈاکٹر محمد ذیشا ن کے نگران ڈاکٹر محمد فخر الدین تھے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد اللہ، سیر ت سٹڈی سنٹر سیا لکو ٹ بطور ایکسٹر نل سپر وا ئز ر مو جو د رہے ۔ اس مو قع پر چیئر مین ڈیپا ر ٹمنٹ آ ف اسلا مک سٹڈیز اینڈ ریسر چ ڈاکٹر محمد عرفا ن ، رجسٹرار ڈاکٹر خیر اللہ ، ڈاکٹر اقبال زما ن ، ڈاکٹر حسین محمد ، حافظ امیر نوا ز خان، ڈاکٹر عبد النیا ز اور ڈاکٹر محمد نیا زکے علا وہ پی ایچ ڈی سکالر ز وہا ب خان اور سا جد خان بھی مو جو د تھے ۔ وا ضح رہے کہ ڈاکٹر محمد ذیشان ڈیپا ر ٹمنٹ آ ف اسلا مک سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کر نے والے دوسرے سکا لر ہیں ۔ انھو ں نے اس مو قع پر یونیورسٹی انتظا میہ اور ڈیپا ر ٹمنٹ کے اسا تذہ کرا م کا حصو صی شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ اُن کی کو ششو ں سے اس سنگ میل کا عبور ممکن ہو ا ۔