بنوں نیوز. غوریوالہ پولیس نے بھاری اسلحہ براآمد کرلی

بنوں نیوز(عمران علی)بنوں پولیس نے مخبر کی اطلاع پت علاقہ غوریوالہ میں کارروائی کی اس دوران زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا ڈی پی او یاسر افریدی کے مطابق نامعلوم افراد نے شہر میں دہشت گردی پھیلانے کیلئے استعمال کرنا تھا برآمد ہونے والے اسلحہ میں 9 دستی بم ،بندوق اور سینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں