بنوں کے ڈاکٹر علیم کی گاڑی کو کرک ہائی وے پر حادثہ،بیٹے اور بیٹی کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں،ایک خاتون جاں بحق،ذرائع

بنوں نیوز(عمران علی)بنوں کے ڈاکٹر علیم کی گاڑی کو کرک ہائی وے پر حادثہ،بیٹے اور بیٹی کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں،ایک خاتون جاں بحق،ذرائع