بنوں_تھانہ ککی کی خدود علاقہ اسد ککی میں اندھا دھند فائرنگ فائرنگ سے مسماۃ ن. مسماۃ ش جان بحق جبکہ امجد خان ولد پیاو عمر 22 سال’ جنید ولد اعجاز عمر 8 سال اور ساجد ولد اعجاز عمر 10 سال زحمی ہوگئے

بنوں_تھانہ ککی کی خدود علاقہ اسد ککی میں اندھا دھند فائرنگ
فائرنگ سے مسماۃ ن. مسماۃ ش جان بحق جبکہ
امجد خان ولد پیاو عمر 22 سال’
جنید ولد اعجاز عمر 8 سال
اور ساجد ولد اعجاز عمر 10 سال زحمی ہوگئے

#بنوں_میں_ایک_بار_پھر_افسوس_ناک_واقعہ
بنوں_ملزمان کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے دو افراد جان بحق تین افراد زخمی

بنوں_فائرنگ سے ماں بیٹی جان بحق’دو بچوں سمیت 3 افراد شدید زحمی

بنوں_زحمی اور جان بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا

بنوں_فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان کی گرفتاری کے لئے تھانہ ککی پولیس کے چھاپے جاری_پولیس

بنوں _افسوس ناک واقعہ کل رات رونما ہوا_پولیس

Word