بنیامین خان ایس ایچ او سٹی،راحت اللہ محرر تھانہ سٹی،حبیب اللہ تھانہ کینٹ سبز علی خان منڈان محرر تعینات

بنوں نیوا(عمران علی)ضلعی پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی نے مختلف ایس ایچ اوز اور محرروں کے تبادلے کرادیئے جس کے مطابق بن یامین خان کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی،تھانہ منڈان سے راحت اللہ خان کو محرر تھانہ سٹی تعینات کردیا گیا اسی طرح انویسٹی گیشن سٹاف سے سبز علی خان کو محرر تھانہ منڈان جبکہ حبیب اللہ کو پولیس لائن سے محرر تھانہ کینٹ تعینات کردیا گیا ہے اور فوری طور پر جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں