بنیا مین خان ایس ایچ او ڈومیل،ارشد خان سٹی،طارق محمود تھانہ میریان،ریاض خان کینٹ،عبدالصمد قریشی ایس ایچ او تھانہ صدر،ظفر اللہ ایس ایچ او غوریوالہ،عبدالصبور ایس ایچ او ایس ایچ او منڈان،یسین کمال انچارج ٹریفک ،خنان مروت ایس ایچ او ککی جبکہ عبدالحمید مروت لائن حاضر

بنوں نیوز(عمران علی)ضلع بنوں کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کرادیئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی نے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی بنیامین خان کو ایس ایچ او تھانہ ڈومیل، ایس ایچ او تھانہ ڈومیل ارشد اللہ خان کو ایس ایچ او تھانہ سٹی،ایس ایچ او تھانہ کینٹ طارق محمود کو ایس ایچ او تھانہ میریان،ایس ایچ او تھانہ میریان ریاض خان کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ،ایس ایچ او تھانہ منڈان عبدالصمد قریشی کو ایس ایچ او تھانہ صدر،ایس ایچ او تھانہ صدر ظفراللہ خان کو ایس ایچ او تھانہ غوریوالہ،ایس ایچ او تھانہ غوریوالہ عبدالصبور خان کو ایس ایچ او تھانہ منڈان،انچارج ٹریفک حاجی عبدالخنان کو ایس ایچ او تھانہ ککی، ایس ایچ او تھانہ ککی عبدالحمید خان کو لائن حاضر کردیا جبکہ پولیس لائن میں تعینات یسین کمال خان کو انچارج ٹریفک تعینات کردیا ہے۔ایس ایچ اوز کے تبادلے میرٹ پر کئے گئے۔ جس کا بنیادی مقصد جرائم پر کنٹرول کرنا ہے۔