بوزہ خیل سورانی میں فائرنگ،زعفران ولد امیر نائب،بخت علی ولد حیات بوزہ خیل قتل جبکہ نورقیاز ولد امیر نائب اور واحد رحمن ولد انس رحمن زخمی

بنوں ( نمائندہ خصوصی)دوہرے قتل کی واردات تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں واقع چک مشترکہ بوزہ خیل سورانی کے مقام پر ہوئی جہاں ہاتھا پائی کے تنازعہ پر مبینہ ملزمان نے فائرنگ کرکے زعفران ولا امیر نائب سکنہ نیظم بازار بوزہ خیل سورانی اور بخت علی خان ولد حیات خان سکنہ بوزہ خیل کو قتل اور نور قیاز خان ولد امیر نائب کو زخمی کردیا جبکہ قتل کیا جبکہ مبینہ ملزم واحدرحمن ولد انس رحمن سکنہ نیظم بازار بوزہ خیل زخمی ہوئے پولیس نے زخمی نور قیاز کی رپورٹ پر مبینہ ملزمان فہد ولد محب اللہ،آصف ولد محب اللہ،واحد اور حامد پسران انس رحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا