بکاخیل میں سول ڈیفنس ٹیم نے سیلابی ریلے میں پھنسے خانہ بدوش خاندان کو ریسکیو کرلیا

بکاخیل میں ٹوچی پل کیساتھ خانہ بدوش کا پورا خاندان جوکہ پانی میں پھنس ہوا تھا سول ڈیفنس آفیسر شاہدالرحمن داوڑ اور عادل وزیر بمعہ تمام سٹاف اور رضاکاروں نے تین گھنٹے ریسکیو اپریشن کے بعد بخفاظت نکال لیا ہے۔ جس میں دو عورتیں ایک مرد اور سات بچے شامل تھے۔