تاجہ زئی لکی مروت میں فائرتنگ،دو افراد زخمی

بنوں نیوز(عمران علی)لکی مروت کے علاقہ تاجہ زئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دوافراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جن کی شناخت صادق ممہ خیل اور گل محمد کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے موقع پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔