تبلیغی امیر حاجی دلاور خان مرحوم کی رسم قل جمعہ کے روز ککی خاص میں ہوگی

بنوں نیوز(عمران علی)تبلیغی امیر حاجی دلاور خان وفات پاگئے مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ روز ککی خاص میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی مرحوم کی رسم قل بروز جمعہ ککی خاص میں ادا کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں