تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب صاحب انتقال کرگئے

بنوں نیوز)عمران علی)امیر تبلیغی جمات مولانا حاجی عبدالوہاب صاحب انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ اآج بروز اتوار مورخہ18،11،2018کو رائوینڈ لاہور کے پنڈال میں بعد نماز مغرب پڑھائی جائیگی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے،حاجی عبدالوہاب کو ڈینگی بخار کے باعث کئی روز سے نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں