تحصیل ڈومیل کے عوام کے حقوق کیلئے خون کا آخری قطرہ تک بہادوں گا،ناظم فدامحمد خان

بنوں نیوز(عمران علی)تحصیل ڈومیل کے ناظم فدامحمد خان نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کروں گا اور ڈومیل تحصیل کے عوام کی ترقی اور انکے مسایل کا حل میرا مشن ہے عوام نے ہم پر جو اعتماد کیا ہے اسے کسی صورت ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا جو بھی ڈومیل کے مسائل ے حل اور ترقی کیلئے کردار ادا کرگا ہم اس کا ساتھ دیں گے عوام کو گھر کی دہلیز پرپانی،بجلی،صحت ،تعلیم اور روزگار کی سہولیات فراہم کرنا میرا مشن ہے۔نوں نیوز کے ساتھ خصوصی بات چیت

اپنا تبصرہ بھیجیں