ترنگ قبرستان کے قریب ایک قتل،پولیسنے تین ملزمان گراتر کرلئے،تفصیل کیلئے فوٹو کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی)ترنگ قبرستان کے قریب قتل کی دشمنی پرمخالفین نے فائرنگ کرکے نور خان ولد گل قسم خان سکنہ ہندی خیل جانی خیل کو قتل کردیا ایس ایچ او تھانہ منڈان عبدالصمد قریشی کی بروقت کاروائی تین ملزمان موقع پر گرفتار کرلئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں