تھانہ صدر کے حدود میں واقع ایمل خیل میں مبینہ ملزم نے فائرنگ کرکے خیر اللہ جان ولد حمید اللہ جان سکنہ شہباز عظمت خیل کو قتل کردیا

تھانہ صدر کے حدود میں واقع ایمل خیل میں مبینہ ملزم نے فائرنگ کرکے خیر اللہ جان ولد حمید اللہ جان سکنہ شہباز عظمت خیل کو قتل کردیا، ملزم اور مقتول کے مابین ایک رات قبل ڈی جے پروگرام میں تلخ کلامی ہوئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں