تھانہ میراخیل کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

تھانہ میراخیل کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق،امیر شہباز خان کو برانچ روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا