تھانہ کینٹ کی حدود معصوم آباد میں دشمنی پر ولی رحمن ولد سروسجان قتل

بنوں نیوز(عمران لی )تھانہ کینٹ کی حددو میں قتل مقاتلہ کی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ کی حددو میں واقع معصوم آباد کے قریب مبینہ ملزمان نے فائرنگ کرکے 39سالہ ولی رحمن ولد سرور خان سکنہ حدری ممند خیل کو قتل کردیا مقتول کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں منتقل کردی گئی آخری اطلاعات موصول ہونے تک ایف آئی آر درج نہ ہوسکی ۔