جانی خیل میں تحریب کاری کا منصوبہ ناکام،10کلو وزنی بم برآمد

بنوں نیوز(عمران علی)بنوں:پولیس نے علاقہ جانی خیل میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔

بنوں:اراضیات میں رکھا گیا دس کلو وزنی بم برآمد

بنوں:بی ڈی سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا۔

بنوں:مبینہ شدت پسندوں نے تخریب کاری کے غرض سے چھپایا گیا تھا۔پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں