جنوبی پختونخوا کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری پشاور – ڈی آئی خان ایکسپریس وے کا ورک آرڈر کنسلٹنٹ کو جاری ۔ 6 ماہ میں سروے مکمل کرنے کی ھدایت ۔ ◾ہکلہ (حسن ابدال) – ڈی آئی خان موٹروے(کام جاری) ◾پشاور – ڈی آئی خان انڈس ہائی وے توسیع و بحالی (کام جاری)

جنوبی پختونخوا کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

پشاور – ڈی آئی خان ایکسپریس وے کا ورک آرڈر کنسلٹنٹ کو جاری ۔ 6 ماہ میں سروے مکمل کرنے کی ھدایت ۔
◾ہکلہ (حسن ابدال) – ڈی آئی خان موٹروے(کام جاری)
◾پشاور – ڈی آئی خان انڈس ہائی وے توسیع و بحالی (کام جاری)