جٹہ اسماعیل خیل میں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک جاں بحق ایک زخمی

کرک(نیوز واچ)جٹہ اسماعیل خیل میں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
کرک..فائرنگ سے ایک خواجہ سرا موقع پر دم توڑ گیا دو شدید زخمی
کرک..خواجہ سراء جٹہ اسماعیل خیل میں محفل موسیقی سے واپس جارھے تھے
کرک..مرنے والے خواجہ سراء جھانگیر کا تعلق مانسہرا سے ھے
کرک..زخمی مشتاق کا تعلق ہشاور ارشد کا تعلق صوابی سے ھے
کرک…خواجہ سراء قتل کیس میں پولیس نے ہمدان نامی شخص گرفتار کر لیا
کرک..رات کو خواجہ سراؤں کا پروگرام ہمدان کے حجرے میں ھوا تھا