خاتون سمیت دو قتل ایک زخمی

بنوں نیوز(عمران علی)خانہ آزاد مغل خیل میں ہاتھا پائی پر ملزم نے فائرنگ کرکے 63

سالہ خاتون دلشانہ بی بی کو قتل کردیا ۔ میریان روڈ عبدالنواز مارکیٹ کے قریب مبینہ ملزم

نے فائرنگ کرکے نعمان خان ولد انور خان بابر کلہ گریڑہ شاہجہان کو قتل کردیا جبکہ دریائے

کرم کے مقام پر نامعلوم ملزم نے مدثر خان ولد میرباس خان بازار احمد خان کو زخمی کردیا