خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کو روکنے کے لیے مساجد میں باجماعت نماز پر پابندی لگادی

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کو روکنے کے لیے مساجد میں باجماعت نماز پر پابندی لگادی ہے۔ مسجد کے امام، موءذن اور مسجد خادم کے علاوہ کوئی بھی آدمی مسجد میں نماز ادا نہیں کریگا۔