زندی علی خیل میں شادی شدہ خاتون کی خود کشی

بنوں نیوز(عمران علی)زندی علی خیل میں شادی شدہ خاتون نے خود پر فائر کرکے خود کشی کر تفصیلات کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقع زندی علی خیل میں مبینہ طور پر زوجہ طائف اللہ خان زندی علی خان نے گھرکے اندر کمرے میں خود پر فائر کرکے خود کشی کرلی پولیس نے متوافیہ کے خاوند طائف اللہ ولد نصیب خان سکنہ زندی علی خیل کی رپورٹ پر خود کشی کا مقدمہ درج کرلیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متوافیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں