سینئر صحافی عنایت اللہ خان انتقال کرگئے ،نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ دن3بجے ہوگی

بنوں نیوز(عمران علی)روز نامہ مشرق کے سابقہ رپورٹر اور

بول ٹی وی کے نمائندے ،بنوں پریس کلب کے فنانس

سیکرٹری عنایت اللہ خان وفات پاگئے جسکی نماز جنازہ

آج مورخہ21,02,2020کو بعد نماز جمعہ دن

3بجے قاضیان چوک فاطمہ خیل بنوں میں ادا کی جائیگی