شریف آباد میں ذہنی مریض احمد خان ولد نقیب الرحمن نے خود کشی کرلی

جبکہ تھانہ صدر کی حدود میں واوقع شریف آباد میں مبینہ طور پر ذہنی مریض احمد ولد نقیب الرحمن سکنہ شریف آباد نے مکان رضوان میں خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی ۔