شہری کے چکایت پر ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کے ہدایت پر ٹی ایم اے بنوں سٹاف کوٹکہ ضابطہ خان میں ویال کے اوپر بنائے گئے تعمیرات مسمار کرکے 770 سکوئر فٹ تقریبا 2 مرلے 8 سرسائی نالی کو کھول دیا گیا ہے. یاد رہے کہ اب تک ضلع بنوں میں 23 کنال سے زیادہ غیر قانونی طور پر قبضہ شدہ تجاوزات کو مسمار کرکے عوام کیلئے واہ گزار کی گئی یے.