شیردل پولیس آفیسر انسپکٹر گل حمید خان ایک بار پھر ڈی آئی خان سے بنوں تبدیل

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹر #محمد_نعیم_خان نے اپنے حکم احکامات کے مطابق انسپکٹر #گل_حمید_خان ڈیرہ اسماعیل خان ریجن سے بنوں ٹرانسفر جبکہ سب انسپکٹر #انوار_خٹک بنوں ریجن سے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن ٹرانسفر کے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے