صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبر پختون خواہ ملک شاہ محمد خان وزیر جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ۔ جنوبی وزیرستان وانا میں ریسکیو 1122 سٹیشن کا افتتاح کیا

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبر پختون خواہ ملک شاہ محمد خان وزیر جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ۔ جنوبی وزیرستان وانا میں ریسکیو 1122 سٹیشن کا افتتاح کیا اور کہا کہ آب جنوبی وزیرستان میں ایمرجنسی سہولیات گھر کی دہلیز پر دستیاب ہو گی اور بعد میں ملک شاہ محمد خان وزیر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا کا دورہ بھی کیا اور وہاں پر صحت انصاف کارڈ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ایم پی اے وانا نصیر اللہ خان اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان حمید اللہ خٹک بھی موجود تھے