ضروری اطلاع (تفصیل کیلئے تصویر کلک کریں)

خیبرپختونخوا کے جن بھائیوں کے پاس پنجاب نمبر کی گاڑی ہے اور ان کے نام نہیں ہے تو مہربانی کرکے 28 فروری 2020 تک گاڑی اپنے نام کروا لیں۔ اس کے بعد اوپن لیٹر سے گاڑی ٹرانسفر نہیں ہوگی اور بائیو میٹرک کے بغیر ٹرانسفر بھی نہیں ہوگی ۔ اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اطلاع کریں ۔