ضلع بنوں میں اتوار سے 3 دن کیلئے تمام مارکیٹس, شاپنگ مال اور ہوٹلز بند رہینگی, ڈپٹی کمشنر بنوں نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.،تفصیل کیلئے تصویر پر کلک کریں

ضلع بنوں میں 3 دن کیلئے تمام مارکیٹس, شاپنگ مال اور ہوٹلز بند رہینگی, ڈپٹی کمشنر بنوں نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.
…۔………………………………………………….
صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کیلئے ٹیمیشن تشکیل, ہر اسسٹنٹ کمشنر کو ایریاز دے دئیے گئے جن کیساتھ پولیس آفسران بھی موجود ہونگے اور وہ درج ذیل نوٹیفیکیشن کے مطابق عمل در آمد کو یقینی بنائنگے تاکہ ضلع بنوں کو فری کرونا وائرس سٹی برقرار رکھا جائے.
…۔………………………………………………….
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 22 مارچ بروز اتوار بوقت صبح 9 بجے سے 24 مارچ بروز منگل بوقت صبح 9 بجے تک تمام بازار، شاپنگ مالز اور ہوٹلز مکمل طور پر بند رہینگے ماسوائے میڈیکل سٹورز، کریانہ سٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندور، دودھ کی دکانیں، آٹو ورکشاپ، پٹرول پمپس، گوشت کی دکانیں، سبزی اور میوہ کی دکانیں اور آناج کی دکانیں کھلی رہے گی۔